Terms and text shown below represent MOHD’s contributions to TermWiki.com, a free terminology website and knowledge resource for the translation community.
The chief executive of the National Basketball Association or NBA. There are only four commissioners to date in the NBA’s history. As the sport’s chief executive, the commissioner is responsible for ensuring the league's normal business operations such as ...
قومی باسکٹ بال انجمن یا این بی اے کا منتظم اعلی۔ این بی اے کی تاریخ میں ابھی بک صرف چار کمشنر ہوئے ہیں۔ کھیل کے منتظم اعلی کے بطور کمشنر کی ذمہ داری لیگ کے عمومی کاروباری اعمال جیسے کہ کھیل کے ریفری عملہ، مزدور، مارکیٹنگ اور ٹیلی ویژن کے معاہدوں کے نظم و نسق ...
The petitioner is the party asking the Supreme Court to review the case because she lost the dispute in the lower court. Her name goes first in the case name. (For example, George W. Bush was the petitioner in Bush v. Gore. )
مدعی وہ فریق ہے جو نچلی عدالت میں شکست کی وجہ سے سپریم کورٹ سے معاملے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس کا نام معاملے میں پہلے ہوتا ہے۔ )مثال کے طور پر، جارج ڈبلیو بش بش بمقابل گور کیس میں مدعی ...
A person who uses or operates something, esp. a computer or other machine.
وہ شخص جو کوئی چیز استعمال کرتا ہے یا چلاتا ہے خاص طور پر کمپیوٹر یا دیگر مشین۔
A program or piece of software designed and written to fulfill a particular purpose of the user
ایسا پروگرام یا سافٹ ویئر کا حصہ جسے صارف کے مخصوص مقصد کی تکمیل کیلئے ترتیب دیا گیا ہو اور لکھا گیا ہو۔
An arrangement by which a body holds funds on behalf of a client or supplies goods or services to the client on credit.
ایسی سہولت جس کے ذریعہ کوئی ادارہ کسی گراہک کی جانب سے فنڈز رکھتاہے یا گراہک کی جانب سے اشیاء اور خدمات کی سپلائی کرتا ہے۔
As proclaimed by the World Conference for the Well-being of Children in Geneva, Switzerland, June 1st has been recognized as International Children's Day since 1925. Children's Day is typically celebrated with family-oriented and children-dedicated parties, ...
سوئٹزر لینڈ کے جنیوا شہر میں بچوں کی بہبود کیلئے عالمی کانفرنس میں 1925 سے پہلی جون کو بین الاقوامی یوم اطفال کے طور پر منظوری دی گئی تھی۔ یوم اطفال خصوصی طور پر گھریلو اور بچوں کیلئے ہونے والی پارٹیوں، دلچسپ سرگرمیوں اور اسکول کی تقاریب وغیرہ کے ساتھ منایا ...
The means that ensures that data is kept safe from corruption as well as that access to it is suitably controlled. Data security helps to ensure privacy and protecting personal data.
ایسے ذرائع جواس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ڈیٹا خرابی سے محفوظ رکھے گئے ہیں اور اسی طرح اس تک رسائی کو مناسب طریقے سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ ڈیٹا کا تحفظ رازداری اور ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے میں مدد کرتا ...